فورسز کا شمالی وزیرستان میں کارروائی،7 افراد ہلاک، 2 جاں بحق

راولپنڈی:سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران7افراد ہلاک جبکہ 2 جوان بھی جاں بحق 23 سالہ سپاہی مومن شاہ کاتعلق ڈی آئی خان سےتھا، اور31 سالہ سپاہی محمد ساجد کا تعلق ایبٹ آبادسےتھا، آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افراد کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 7 مسلح افراد ہلاک اور 2 جاں بحق ہوئے 31 سالہ سپاہی محمد ساجد کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے جبکہ 23 سالہ سپاہی مومن شاہ کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں