ایتھوپیا میں مارکیٹ پر بمباری میں 80 افراد ہلاک، 43 زخمی
تیگرائے: افریقی ملک ایتھوپیا میں ووٹ گننے کا عمل جاری ہے تاہم اس دوران ایک مصروف بازار میں فضائی بمباری کے نتیجے میں 80 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں اداے کے مطابق اقوام متحدہ کے حکام نے ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں انتخابی عمل کے دوران جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے
Load/Hide Comments


