پاکستان میں رمضان کا چاند 24 اپریل کو نظر آنے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان میں رمضان کا چاند جمعہ 24 اپریل کو نظر آنے کا امکان ہے رمضان المبارک کا چاند جمعہ 24 اپریل بمطابق 30 شعبان کو نظر آئے گا اور پاکستان سمیت ان متعلقہ ممالک میں پہلا روزہ ہفتہ 25 اپریل کو ہوگا جبکہ پوری دنیا میں چاند کی پیدائش جمعرات 23 اپریل کی صبح ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 23 اپریل کو ہوگا جس میں چاند نظر آنے یا نہ آنے کا شہادتیں وصول کرنے کے بعد اعلان کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں