لو رالا ئی ، تین سالہ بچی پانی کے بور کے ساتھ کھیلتے ہوئے گر گر جاں بحق
لورالائی :لو رالا ئی میں تین سالہ بچی پانی کے بور کے ساتھ کھیلتے ہوئے گر گر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو لو رالا ئی کے علا قے زڑہ نالی میختر میں تین سالہ بچی پانی کے بور کے ساتھ کھیلتے ہوئے گر گر جاں بحق ہو گئی لورالائی سے رزاق خروٹی نے اپنی مدد آپ کے تحت تین گھنٹوں کی کوششوں کے بعد لاش نکال لی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


