اے این پی کے صوبائی مجلس عاملہ کے ممبر ملک عبیداللہ کاسی کو اغوا کر لیا گیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی مجلس عاملہ کے ممبر ملک عبید اللّہ کاسی کو اغواء کرلیا گیا، اطلاعات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی مجلس عاملہ کے ممبر اور سیاسی و قبائلی رہنما کو آج نامعلوم افراد نے ان کو کچلاک سے اغوا کرکے لاپتہ کر دیا ہےجن کی لوکیشن کے بارے میں خاندان کو اب تک کوئی خبر نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں