قلات میں چوری کے وارداتوں میں اضافہ
قلات:قلات میں چوری کی وا رداتوں میں اضا فہ چور مغلزئی میں ٹیوب ویل کی لاکھوں روپے کی کیبل تار لے اڑے۔تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے مغلزیی میں گزشتہ رات نامعلوم چوروں نے حاجی عبدالعزیز مغل کی زرعی ٹیوب ویل کا کیبل تار چوری کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے کیبل تار کی قیمت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے۔
Load/Hide Comments


