مظفرگڑھ میں زہریلی شراب پینے سے 3افراد زندگی سے ہاتھ دو بیٹھے
مظفرگڑھ: زہریلی شراب پینے سے تین افراد زندگی کی بازی ہارگئے۔تھانہ سٹی کی حدود میں بہاری کاجلونی میں افسوسناک واقعہ زہریلی شراب پینے سے 3 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،ایک شخص موقع پر اور2 افراد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفر گڑھ میں چل بسے۔لواحقین نے آر پی او ڈیرہ غازیخان ڈی پی او مظفر گڑھ سے منشیات فروش کو فوری طور پر گرفتار کرکے سخت سزا دلانے کا مطالبہ کیا۔
Load/Hide Comments


