چاغی، نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

چاغی : دالبندین کے کلی کریم آباد کے نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ہے ہسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دالبندین کے کلی کریم آباد سے تعلق رکھنے والے نو جوان نجیب اللہ تحصیل نوکنڈی میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے جان کی با زی ہا ر گیا ہے جن کی نعش ضا بطے کی کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کر دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں