جھل مگسی، چار سال قبل مکمل ہونے والے روڑ پر دوبارہ کام شروع
جھل مگسی:چار سال قبل مکمل ہونے والے روڈ پراب دوبارہ سے کام شروع کرایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جھل مگسی ٹو صفرانی۔ سارنگانی ٹو جھل مگسی علاقوں کی پختہ سڑک جو کہ سال 2016 میں مکمل کر دیئے گئے۔ جبکہ ایکسئین روڈ نے ان کا دوبارہ کام شروع کروا دیا ہے۔ عوام میں سخت تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ چیف سیکرٹری۔سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو اور سی ایم آئی ٹی ٹیم سے اپیل کی ہے۔ کہ اس کام کی تحقیقات کرائی جائے۔ یہ کام پہلے کی منظور تھی کام اب شروع ہوی ہے۔
Load/Hide Comments


