بی یو جے بلوچستان کے زیراہتمام پنجاب اسمبلی میں پاس کئے گئے اینٹی جرنلسٹس بل کے خلاف کل کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
کوئٹہ :پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پربلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام پنجاب اسمبلی میں پاس کئے گئے اینٹی جرنلسٹس بل کے خلاف آج 3بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا تمام صحافیوں اور میڈیا ورکرز سے احتجاجی مظاہرے میں بھر پور شرکت کی استدعا کی جاتی ہے۔
Load/Hide Comments


