کچھی، ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق
ڈیرہ بگٹی: کچھی کینال میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق۔لیویز کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے کچھی کینل میں مسافر وین تیز رفتار کے باعث گر گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


