ٹرمپ کا فیس بک اور ٹویٹر کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک اور ٹویٹر کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ کے خلاف عدالت جائیں گے۔اس کے علاوہ ٹرمپ ٹویٹر کے سی ای او جیک ڈورسی کے خلاف بھی مقدمہ دائر کریں گے۔
Load/Hide Comments


