سعودی عرب کے شہر الخرج میں دھماکا

ریاض:سعودی وزارت دفاع کے سرکاری ترجمان بریگیڈیر جنرل ترکی المالکی نے کہاہے کہ بدھ کی صبح سویرے الخرج شہر کے باہر زور دار حادثاتی دھماکا ہوا۔میڈیارپوٹس کے مطابق ترجمان نے مزید بتایا کہ جس علاقے میں دھماکا ہوا وہ ناکارہ ہتھیار اور گولہ بارود تلف کرنے کے واسطے مخصوص ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں