ماشکیل،شدید گرمی میں بھی لوڈ شیڈنگ جاری
ماشکیل: سرحدی تحصیل ماشکیل میں شدید ترین گرمی میں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے اہل علاقہ کو شدید ترین گرمی نے مفلوج کر رکھ دی ہے گرمی کی شدت پچاس سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے لوگوں کی زندگی اجیران ہے جبکہ شدید ترین گرمی سے اہل علاقہ کے لوگ مختلف بیماریاں کا شکار ہونے لگیں ہے علاقہ ان دنوں ایک خطرناک ترین قیامت خیز گرمی کی لپیٹ میں ہے علاقے کے علما کرام سیاسی و سماجی حلقوں نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Load/Hide Comments


