کوئٹہ،ریلوے اسٹیشن پر سیکورٹی ہائی الرٹ
کوئٹہ: ریلوے اسٹیشن کوئٹہ پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جس میں اسٹیشن پر موجودایس ایچ او،ایس آئی،عبدلمجید سکیورٹی کی نگرانی کر رہے ہیں اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھا جارہا ہے اور عید کے موقع پر خصوصی رش اور ٹکٹ لینے کے لیے لاین بنوانا سامان وغیرہ کی چیکنگ اور کرونا (ایس او پیز)پر عملدرامد کروانے ماسک کے بغیر اسٹیشن پر انٹری نہی کروانے دینا اور مکمل کرونا(ایس او پیز)پر عملدرامد کو یقینی بنانے کے لیے sp railway police وزیر علی dsp ذولفقار علی شاہ انسپکٹر ضیا رحمان ایس ایچ او،ایس آئیعبدلمجید اور دیگر سٹاف ٹرین کے انے پر اسٹیشن پر موجود تھے اور اپنی نگرانی میں مسافروں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ریلوے پولیس کے آفیسران اور جوان مستعد اور چوکس ہے انسپکٹر جنرل ریلوے پولیس عارف نواز کی سخت ھدایات ہے کہ کرونا ایس او پیز پر مکمل عملدرامد کروای جاے جس پر سختی سے عملدرامد جاری ہے مسافر اسٹیشن پر ماسک پہن کر آئیں۔


