مودی کے بھارت میں انٹرنیٹ کی آزادی سلب

نئی دہلی:رواں برس فروری میں جب امریکی پوپ اسٹار ریحانا نے اپنی ایک ٹوئٹ میں بھارتی کسانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تو سوشل میڈیا بالخصوص مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی کسانوں سے ہمدردی ظاہر کرنے کے لئے غیر ملکیوں کی قطاریں لگ گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں