کوئٹہ،لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے نواں کلی سر غز گئی میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائر نگ سے سلطان محمد نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں