دکی، پیٹرول پمپ کو دھماکہ خیز مواد سے ہٹانے کی کوشش ناکام

دکی:گریڈ اسٹیشن کے قریب پیٹرول پمپ کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش کے دوران دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے دھماکہ ہوا دھماکے کی وجہ سے پمپ کے ایک نوزل کو نقصان پہنچا ہے پولیس کے مطابق گھی کے خالی بالٹی میں دھماکہ خیز مواد پمپ پر رکھ کر واقعہ گزشتہ شب تقریبا 4 بجے پیش آیا ہے واقعہ پرانے تنازعے کی بنا پر پیش آیا ہے۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں