حب، ندی میں نہاتے ہوئے 2خواتین سمیت 3افراد ڈوب گئے

حب:حب پل کے قریب ندی میں نہاتے ہوئے دو خواتین سمیت 3 افراد ڈوب گئے ڈوبنے والوں میں دو خواتین اور ایک بچہ شامل ہے ایدھی کی ریسکیو ٹیم نے دو خواتین کی نعشیں نکال لی ہے جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے ایدھی زرائع کے مطابق ڈوبنے والے افراد کا تعلق ایک ہی فیملی سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں