کوہلو، گولی چلنے سے ایک شخص جاں بحق
کوہلو : کوہلو کے نواحی علاقے گرسنی میں گولی چلنے سے ایک شخص جابحق تفصیلات کے مطابق گرسنی توخ میں 46سالہ جعفر خان ولد گہنور خان بندوق صاف کررہا تھا کہ اچانک گولی چلنے سے چہرے پر گولی لگ گئی اور موقع پر جاں بحق ہوگیا مزید تفتیش لیویز فورس کوہلو کررہی ہے
Load/Hide Comments


