ٹوکیو اولمپکس،بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو شکست

ٹوکیو: بھارت سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ٹوکیو اولمپکس کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔پاکستان کی بہو اورعالمی شہرت یافتہ کرکٹ شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ٹوکیو اولمپکس میں اپنی ہم وطن انکیتا رائنہ کے ساتھ یوکرین سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں لیوڈیمیلا اور نادیہ سے مقابلہ ہوا جس میں انہیں 6-0، 6-7 اور 8-10 سے شکست ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں