پانچویں نمبر جج کی تعیناتی ، کل عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائیگا، بلوچستان بار کونسل
0 تبصرے
بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق پاکستان بار کونسل تمام صوبائی بار کونسلز اور بار ایسوسیشنز کے فیصلے کے مطابق کل مورخہ 28 جولائی بروز بدھ کو سندھ سے پانچویں نمبر جحج کو سپریم کورٹ میں تعنات کرنے کے حوالے سے کل بلوچستان بھر میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائیگا