لورالائی میں زمینی تنازعے پر فائرنگ
لورالائی: لو رالائی کی تحصیل میختر میں زمین کے تنا زعے پر فائرنگ ایک شخص زخمی ہو گیا۔لیویز کے مطابق بدھ کو لو رالائی کی تحصیل میختر میں زمین کے تنا زعے پر فائرنگ کے نتیجے میں محمدولی ولد ملک امان سلارزئی حمزازئی زخمی ہو گیا لیویز نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


