پنجگور،تیز رفتارگاڑی کے کچلنے سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

پنجگور:پنجگور کالج روڈ ایف سی کیمپ کے قریب تیز رفتار گاڈی نے دو افراد کو کچل دیا، ایک شخص جاں بحق دوسرا تشوشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں