سوراب، گدر کورونا ویکسینیشن سینٹر بند، ڈاکٹر غائب، عوام کا احتجاج

سوراب:کرونا ویکسینیشن سینٹر گدر بند،ڈاکٹرز غائب،عوام کا احتجاج،ایکشن لینے والا کوئی نہیں تفصیلات کے مطابق گدر کا واحد آر ایچ سی ہسپتال اب عام دنوں میں بھی بند،ڈاکٹرز غائب ہونے کی وجہ سے گدر کے عوام کرونا سے بچا کے لیے اپنی ویکسین لگوانے سے قاصر جبکہ اس پر عوام کا گدر ہسپتال میں ڈاکٹرز کے خلاف احتجاج اور اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال بند ہونے کی وجہ سے ایمرجنسی یاکہ ہنگامی صورتحال کے علاوہ مختلف امراض میں مبتلا مریض کئی دنوں سے ہسپتال کا چکر لگا رہے کبھی ہسپتال بند ہے تو کبھی کھلا لیکن آج آپ لوگوں دیکھ رہے ہیں کہ دن کے گیارہ بج چکے ہیں لیکن ڈاکٹرز اپنے اسٹاف کے ساتھ غائب ہیں نہ کہ چوکی دار نہ کہ دیگر عملہ،ایک طرف حکومت کا اعلان اور کرونا کی سنگین صورتحال جبکہ دوسری جانب تحصیل گدر میں ہسپتالوں کا ویرانی اور ڈاکٹرز،غائب ہے عوام کافی پریشانی سے دو چار ہے اس پر ڈی ایچ او سوراب جلد ازا جلد ایکشن لیکر ذمہ داریوں کے خلاف کارروائی کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں