آئندہ دس برسوں میں لڑکیاں کم پیدا ہوں گی، اسٹڈی

نیویارک:ایک تازہ مطالعے میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ آئندہ دس برسوں کے دوران توقع سے 4.7 ملین کم لڑکیاں پیدا ہوں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کئی معاشروں میں لڑکوں کو ترجیح دی جاتی ہے۔بالخصوص جنوب مشرقی یورپ کے علاوہ جنوبی اور مشرقی ایشیا میں صنف کی بنیاد پر اسقاط حمل جاری ہے اور یہی حقیقت لڑکیوں کی پیدائش کی شرح میں کمی کی وجہ بن سکتی

اپنا تبصرہ بھیجیں