پاکستان کی ریڈلسٹ میں موجودگی کا معاملہ برطانوی حکومت کے سامنے اٹھایا ہے، ہائی کمشنر

اسلام آباد :برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر معظم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریڈلسٹ سے نہ نکالنے کا معاملہ برطانوی حکومت کے سامنے اٹھایا ہے۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے برطانیہ میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر معظم خان نے کہا کہ پاکستان کو ریڈلسٹ سے نہ نکالنے کا معاملہ برطانوی حکومت کے سامنے اٹھایا ہے۔انہوں نے کہا کہ برطانوی حکومت کو کورونا سے نمٹنے میں پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرنا چاہیے، امید کرتے ہیں برطانیہ اس فیصلے پر غور کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں