حب،اے این پی کی کال پرشٹر ڈائون ہڑتال

حب: اے این پی کی مرکزی کمیٹی کے ممبر ملک عبیداللہ کاسی کے قتل واقعہ پر پارٹی کی مرکزی قیادت کی کال پر صنعتی شہر حب میں بھی شٹر ڈائون ہڑتال تجارتی مراکز بند تاہم شہر کے بعض علاقوں میں اکا دکا دکانیں کھلی ہوئی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں