میانمار میں فورسز کی شیلنگ 8مسلمان جاں بحق

لندن، خبررساں ادارے رائٹرکے مطابق میانمار میں شیلنگ سے 8مسلمان جاں بحق ہوگئے فورسز نے رخائن کے گاؤں پر شلینگ کی دو مقامی حکام نے واقعہ کی تصدیق کی تاہم فوج نے اس سے لاعلمی کا اظہار کیاہے
Load/Hide Comments


