میانمار، سیکورٹی فورسزکے ہاتھوں دو افراد قتل 3زخمی

یانگون:میانمار کے یانگون میں سیکورٹی فورسز سے فرار ہونے کیلئے اپارٹمنٹ کی عمارت سے چھلانگ لگانے پر 2 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ریاستی انتظامی کونسل کی جانب سے بدھ کے روز جاری خبر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر یانگون کے علاقہ بوٹاہ ٹانگ میں ایک اپارٹمنٹ پر چھاپہ مارا جس پر ایک خاتون سمیت 5افراد نے عمارت سے چھلانگ لگا دی

اپنا تبصرہ بھیجیں