امن و امان پر قابو پانے پر حکومت ناکام ہو چکی ہے، نصراللہ زیرے

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پشتونخوا میپ کے رہنماء نے کہا کہ امن و امان پر قابوپانے پر حکومت ناکام ہوچکی ہے۔ گزشتہ دنوں شہر کے مختلف علاقوں میں دھماکے ہوئے ہیں۔70,80 اراب امن و امان پر خرچ کئے جارہے ہیں۔ اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود امن و امان میں بہتری نہیں آرہی۔حکومت عوام کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتی تو مستعفی ہوجائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں