زہری ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،دو زخمی

خضدار (نامہ نگار) اطلاعات کے مطابق تحصیل زہری خڑی صادق آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سیف اللہ نامی ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی جنہیں کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں