برطانیہ اور یورپی یونین کل سے بریگزٹ مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے

لندن:برطانیہ اور یورپی یونین کلبدھ کو بریگزٹ مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے۔بریگزٹ کے پہلے باضابطہ مذاکرات بدھ کے روز ہونے والے ہیں جس کے لیے لندن اور برسلز کے دو مذاکرات کاروں نے مارچ کے وسط کے بعد سے تقریبا ایک ماہ میں پہلا رابطہ کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں