حب،ٹرک الٹنے سے 3 افراد زخمی

حب:حب بائی پاس روڈ پر سیمنٹ سے بھرا ٹرک الٹنے کے نتیجے میں تین افراد زبیر اکرام الدین اور محمد رحیم زخمی ہوگئے زخمیوں کو جام غلام قادر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں