کوئٹہ میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

کوئٹہ، کوئٹہ میں موسلادھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا منگل کی شام بارش سے گردغبار کا بھی خاتمہ ہوا بارش سے جہاں ایک جانب موسم خوشگوار ہوگیا وہاں نزلہ زکام اور بخارجیسے بیماریوں کا بھی خاتمہ ممکن ہوگا محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے جس کا صوبے کے زراعت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے

اپنا تبصرہ بھیجیں