صوابی میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

صوابی:صوابی کے علاقے تورڈھیرمیں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افرادجاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو باچا خان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا۔پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ واقعہ کی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں