حب میں ویگو اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 9افرادزخمی

لسبیلہحب مغربی بائی پاس پر ویگو اور ڈمپر میں تصادم 9 افراد زخمی. ریسکیو زرائع کے مطابق اتوار کی شام کو حب مغربی بائی پاس پر رئیس قادر گوٹھ کے قریب ڈمپر اور ویگو میں تصادم کے نتیجے میں ویگو میں سوار 9افراد زخمی ہوگئے جنکو سول ہسپتال کراچی منتقل کردیا گیا بتایا جاتا ہے زخمیوں کا تعلق کراچی سے ہے جو پکنک پر جارہے تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں