غیرملکی صحافیوں کو قندھار میں کوریج سے منع کردیا گیا

قندھار:غیرملکی صحافیوں کو قندھار میں کوریج سے منع کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انفارمیشن آفیسر مولوی محمود نے بتایاکہ قندھار میں حالات کے پیش نظر غیرملکی صحافی اجازت کے بغیر کام نہ کریں، جبکہ مقامی صحافی بھی اطلاع دیئے بغیر شہر میں کوریج نہیں کرسکیں گے۔ا

اپنا تبصرہ بھیجیں