کوئٹہ، بی ایم سی سے ایک شخص کی لاش برآمد
کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ میں بی ایم سی کالج سے 25سالہ جلیل احمد ولد جمیل احمد نورزئی سکنہ شیر جان اسٹاپ کی لاش برآمد کرلی گئی جسے ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیاہے اس سلسلے میں مزید کارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


