طالبان کا ‘بدری 313’ اور ‘فاتح’ یونٹ کابل ائیرپورٹ میں داخل
طالبان کے اسپیشل ’بدری 313‘ اور ‘فاتح’ یونٹس کابل ائیرپورٹ میں داخل ہوگئے۔طالبان کے اسپیشل یونٹس کابل کے حامد کرزئی ائیرپورٹ میں داخل ہوگئے ہیں۔طالبان نے حکومت سازی کیلئے سپریم لیڈرشپ کونسل کا اجلاس بلا لیار اسپیشل یونٹس نے کابل ائیرپورٹ کے اندر چند مقامات پر پوزیشنز سنبھال لی ہیں۔طالبان رہنما عبدالحمید حماسی کے مطابق کابل ائیرپورٹ کے فوجی حصے کے تین اہم مقامات امریکی فوج نے خالی کردیے ہیں جس کے بعد طالبان کی اسپیشل فورس کے دستوں نے وہاں کا کنٹرول سنبھال لیا۔
Load/Hide Comments


