بیرون ممالک جانے والوں کے لیے ویکسین کی بوسٹر ڈوز کی قیمت مقرر

اسلام آباد(انتخاب نیوز) بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کو ویکسین کی اضافی خوراک پیسوں میں لگے گی۔تفصیلات کے مطابق وزارت صحت نے بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے این سی او سی کی سفارش پر اہم فیصلہ کیا ہے، فیصلے کی روشنی میں اب بیرون ملک جانے والوں کیلئے بوسٹر ویکسین کی اضافی خوارک لگے گی اور اس کے پیسے بھی وصول کئے جائیں گے، اس حوالے سے وزرات صحت نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں