برطانیہ میں کورونا وائرس سائنسدانوں کے تجاویز کو نظرانداز کرنے سے پھیلا

لندن: برطانوی سائنسدانوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم پہلے دن سے ہی کہہ رہے ہیں کہ لاک ڈاؤن کیا جائے لیکن برطانوی سیاست دانوں نے ہمارے موقف کو نظرانداز کیا جس ثمر آج ہمارے سامنے ہے۔ آج کورونا وائرس کی وجہ سے کئی ہزار افراد ہلاک اور کئی افراد متاثر ہوئے ہیں اس کی وجہ یہی ہے کہ سائنسدانوں نے ہمارے موقف کو نظرانداز کیا۔واضح رہے کورونا وائرس سے اب تک برطانیہ میں ہزاروں لوگ لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں، برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بھی کورونا کا شکار ہوئے ہیں جبکہ اب وہ صحتیابی کی طرف آ رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں