شادی میں شرکت کیوں نہیں کی؟،بھارت میں دلہن نے مہمان کو 40 ہزا ر کا بل بھجوادیا

نئی دہلی: شادی میں شرکت نہ کرنے پر دلہن نے مہمان سے 40 ہزار روپے کا بل ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی میں شرکت نہ کرنے پر دلہن نے مہمان کو تقریباً 40 ہزار روپے کا بل بھیجا ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس کو ’نو کال، نو شو گیسٹ‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دلہن کی طرف سے بھیجے گئے بل میں تحریر کیا گیا ہے کہ شادی کے لیے بک کروائی گئی ایک نشست کی قیمت 120 ڈالر ہے اور آپ کے لیے 2 نشستیں بک کرائی گئی تھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں