وزیر ریلوے اپنے ہی لگائے گئے ایڈوائزوں پر برہم، استعفیٰ طلب

اسلام آباد:وزیر ریلوے اعظم خان سواتی اپنے ہی لگائے گئے ایڈوائزوں پر برہم ہوگئے، ایڈوائزر وں سے استعفیٰ طلب کرلیا گیا۔منگل کو وزیر ریلوے اعظم سواتی کی سربراہی میں آن لائن اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری ریلوے حبیب الرحمن گیلانی، سی ای او ریلوے نثار میمن اور تمام ڈی ایس اور ریلوے کی کمپنیوں کے سربراہان نے شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں