نوکنڈی، دو نامعلوم اشخاص کی لاشیں برآمد
نوکنڈی؛بلوچستان کے علاقے نوکنڈی کے قریب دو نامعلوم شخص کی لاشیں برآمد ڈپٹی کمشنرچاغی کے مطابق گذشتہ روز سرچ آریشن ک دوران بلوچستان کے علاقے نوکنڈی کے قریب دونامعلوم شخص کی لاشیں برآمدہوئی جنہیں شناخت کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال دالبندین میں رکھ دیاگیااور لاشیں پرانی ہونے کی وجہ سے ناقابل شاخت ہے ہسپتال ذرائع جبکہ مزید تفتیش مقامی انتظامیہ نے شروع کردیاگیا۔
Load/Hide Comments


