تربیلا ڈیم مکمل طور پر بھر گیا
اسلام آباد:تربیلا ڈیم کا مکمل طور پر بھر گیا۔ ارسا کے مطابق تربیلا ڈیم کا آبی ذخیرہ 1550فٹ کی انتہائی حد تک پہنچ گیا، تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی حد 1550فٹ تک ہے، بارشوں اور پہاڑوں پر برف پگھلنے سے ڈیم میں پانی کی آمد بڑھی۔ ارسال کے مطابق وافر پانی کی دستیابی سے کاشتکاری اور فصلوں کو فروغ ملے گا۔
Load/Hide Comments


