خضدار کاصحافی افغانستان میں لاپتہ
کوئٹہ(انتخاب نیوز)خضدار سے تعلق رکھنے والا صحافی اقبال افغانستان میں لاپتہ ہوگیا وہ افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد کوریج کے سلسلے میں گئے تھے وہ روزنامہ انتخاب کی بھی نمائندگی کررہے تھے۔
Load/Hide Comments


