دکی ، کوئلہ کان میں مٹی کا تو د ہ گر نے سے دو کانکن زخمی
کوئٹہ: دکی میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تو د ہ گر نے سے دو کانکن زخمی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو دکی میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گر نے سے افضل شاہ اور مطیع اللہ نا می کا نکن زخمی ہوگئے۔ انتظامیہ نے زخمیوں کو فوری طور طبی امدا د کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں دونوں زخمیوں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزیدعلاج کے لئے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


