اسرائیل نے بیت المقدس میں قونصل خانہ کھولنے کے امریکی منصوبے کی مخالفت کردی

تل ابیب :اسرائیل کا کہنا ہے کہ امریکا کا مقبوضہ بیت المقدس میں قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کا منصوبہ ‘بْرا خیال’ ہے اور اس سے وزیر اعظم نفتالی بینٹ کی نئی حکومت عدم استحکام کا شکار ہوسکتی ہے۔ بیت المقدس روایتی طور پر فلسطینیوں کے لیے سفارتی رسائی کا مرکز رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لاپِد نے نیوز کانفرنس کے دوران قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کے سوال کے جواب میں کہا کہ ‘ہم سمجھتے ہیں کہ یہ برا خیال ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں