ایرانی وزیرخارجہ اور شاہ محمود قریشی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد؛ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ایرانی وزیرخارجہ نے شاہ محمود قریشی کا دورہ ایران پر شکریہ ادا کیا۔دونوں وزرائے خارجہ نیافغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔
Load/Hide Comments


